اس میں آپ جو نمبر دیں گے اس کا بتایا جائے گا کہ اس نے کون سے نمبر پر کال کی اور کس نمبر نے اسے کال کی وہ نمبر اور کال کتنی دیر تک چلتی رہی ۔ اس نے کس نمبر کو میسج کیا اور کس نمبر سے اسے کو میسج آیا جس نمبر کا آپ سی ڈی آر لے رہے ہیں اس کی کال یا میسج کے وقت دوران وہ کہاں تھا مطلب اس دوران اس کی لوکیشن کیا تھی اور جس موبائل میں سم تھی اس موبائل کا imie نمبر، سی ڈی آر آج سے پچھلے نوے دن کا مطلب آج سے پچھلے تین مہینوں کا آئے گا نوٹ:۔ کم سے کم CDR پچھلے تین ماہ کا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ CDR پچھلے ایک سال کا ہو گا تین ماہ کا؛چھے ماہ کا اور ایک سال کا سب کے ریٹ الگ الگ ہیں